- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
- 'ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ' علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
سندھ حکومت نے گندم 25 روپے فی 100 کلو بوری سستی کردی
کراچی: فلو ملز مالکان نے حکومت سندھ کی منظوری سے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن ساؤتھ زون کے چیئرمین چوہدری ناصرعبداللہ نے ’ایکسپریس‘ کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے گزشتہ ماہ گندم اورآٹے کی قیمتیں کم کی تھیں۔
جس سے یہاں زائدقیمتوں کے باعث پنجاب سے گندم و آٹے کی ترسیل بڑھنے کا خطرہ تھا، اس تناظر میں ایسوسی ایشن کے بات کرنے پر محکمہ خوراک سندھ نے بدھ کو گندم کی قیمت 25روپے کمی کر کے 3275 سے گھٹا کر 3250 فی 100 کلوگرام بوری کردی، فیصلے کے بعد سندھ بھرکی فلورملز نے آٹے کی قیمت گھٹا کر 1910 روپے فی 50 کلو بوری، 10کلو تھیلے کی قیمت 387 روپے، میدہ 1985 روپے فی 50 کلوبوری اور فائن آٹا بوری کی قیمت 1985 روپے 50 کلوبوری کردی۔
چوہدری ناصرعبداللہ نے بتایا کہ محکمہ خوراک سندھ کے اس دانشمندانہ فیصلے سے پنجاب سے گندم وآٹے کی ترسیل کے خطرات ٹل گئے اور سندھ کے سرکاری گوداموں سے بھی گندم کا اخراج بڑھے گا، فی الوقت سرکاری گوداموں میں 10 لاکھ ٹن گندم موجود ہے جس میں سے 15 مارچ2017 کو نئے سیزن آنے تک5 لاکھ ٹن گندم اٹھا لی جائے گی، اس طرح نئے سیزن کی آمد تک سندھ کے سرکاری گوداموں میں4 تا5 لاکھ ٹن گندم بچے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔