سائنس فکشن فلم ’’گارڈیئنزآف دی گلیکسی 2‘‘ کا نیا ٹریلرجاری

شوبز ڈیسک  منگل 6 دسمبر 2016
کیون فیج کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 5مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔: فوٹو : فائل

کیون فیج کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 5مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔: فوٹو : فائل

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’’گارڈیئنز آف دی گلیکسی 2‘‘ کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔

برطانوی ناول نگارڈین ابنیٹ کی کتاب سے ماخوذ ہدایتکارجیمز گن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپرہیروز کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنی صلاحیتوں کی بدولت منفی طاقتوں کومنہ توڑجواب دیتے ہیں۔ کیون فیج کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 5 مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔