- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
اسٹاراسکرین ایوارڈ؛ امیتابھ اور عالیہ نے میدان مارلیا
ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ہونیوالی اسٹار اسکرین ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنی فلم پنک پر بہترین اداکار جب کہ عالیہ بھٹ نے فلم اڑتا پنجاب میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا اور انورادھارئے چوہدری کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ’’پنک ‘‘کو بہترین فلم سمیت چار ایوارڈ دیے گئے۔
رام مدھوانی نے فلم نیرجا پربہترین ہدایتکارجب کہ سائیوان قدراس نے بہترین اسٹوری اسکرین پلے کا ایوارڈ حاصل کیا۔ کپوراینڈسنز میں رشی کپور بہترین معاون اداکار جب کہ شبانہ عظمیٰ کو نیرجا میں بہترین معاون اداکارہ کاایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ ورن دھون نے فلم ’’ڈھشوم‘‘ میں کامک رول میں بہترین ایکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا۔
کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل سے ‘‘ امیتابھ بھٹہ چاریا بہترین نغمہ نگار کا ایوارڈ لے پائے پلک مچل نے فلم ’’ایم ایس دھونی‘‘ کے گانے ’’کون تجھے‘‘ سے بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ وصول کیا ۔ڈیشاپتانی اسی فلم میں بہترین نئی اداکارہ کا ایوارڈ اسل کرپائیں جب کہ ہرشوردھن کپور فلم مرزیا اور نیرجا میں جم ساربھ کو بہترین نئے اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ۔اس موقع پر عالیہ بھٹ کو اسٹار پلس کی نئی سوچ ، دیپکا پڈوکون کو اسٹائل آئیکون جب کہ اداکارہ ریکھا کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازاگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔