لاہور:محکمہ ایکسائز نے اداکارہ میرا کا گھر سیل کردیا

ویب ڈیسک  ہفتہ 22 دسمبر 2012
میرا نے واجب الاداٹیکس کی قسطیں کروارکھی تھی،قسط جمع نہ کروانے پران کا گھر سیل کیا گیا۔فوٹو: فائل

میرا نے واجب الاداٹیکس کی قسطیں کروارکھی تھی،قسط جمع نہ کروانے پران کا گھر سیل کیا گیا۔فوٹو: فائل

لاہور: محکمہ ایکسائز نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پراداکارہ میرا کا گھر سیل کردیا ہے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی کے لئے میرا کوکئی بارنوٹسز جاری کئے گئے تاہم اداکارہ نے باربارکی یاددہانی کے باوجود ٹیکس ادانہیں کیا۔ اداکارہ میراکے ذمہ 2لاکھ سے زائد کا ٹیکس واجب الادا ہے۔

میرا نے واجب الاداٹیکس کی قسطیں کروارکھی تھی،قسط جمع نہ کروانے پران کا گھر سیل کیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔