جنید جمشید جس طرح مجھ سے پہلی بار ملے، وہ گرمجوشی دیکھ کر مجھے ایسا لگا ہی نہیں جیسے میں اُن سے پہلی بار مل رہا ہوں۔