- پاک ویسٹ انڈیز سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- کراچی؛ محسود قبائل کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے جنازے کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- ’’اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘
- بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی
- مشیر وزیراعلیٰ کے پی کیلیے ایک کروڑ 71لاکھ روپے کی گاڑی خریدنے کیلیے سمری تیار
- سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
- سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- وزیر دفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت
- پاک نیوزی لینڈ؛ پہلا ٹی20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
- سندھ حکومت کا بجلی کی اوور بلنگ کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ
- جے یو آئی اپنی ہی ایم این اے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی
- کفایت شعاری: پنجاب کے ایک وزیر کیلیے 5 کروڑ روپے سے تین گاڑیاں خرید لی گئیں
- پنڈی: کنویں سے بچی کی لاش ملنے کا کیس حل، سفاک پڑوسی نے زیادتی کے بعد قتل کیا
- حکومت کے پاس ایکس کی بندش کے سوا کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ
- سیکرٹری وفاقی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں صفائی مہم کا آغاز کردیا
- ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں کی کمزور ٹیم منتخب کی‘‘
- جعلی بلنگ اور بوگس انٹریز پر گرفتار گیپکو افسران کا جسمانی ریمانڈ منظور
- پی این آئی ایل؛ قانون میں ایسی لسٹوں کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- سعودی سرمایہ کاری منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم
- وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر تنُور کے باہر قیمت میں کمی کا بینر آویزاں کرنے کا حکم
یوٹیوب پاکستان کی ٹاپ 10وڈیوز کی فہرست جاری
کراچی: یوٹیوب پاکستان نے سن 2016ء کے لیے ٹاپ 10 وڈیوز اور میوزک وڈیوز کے اعلان کر دیا ہے۔
یوٹیوب پاکستان نے سن 2016ء کے لیے ٹاپ 10 وڈیوز اور میوزک وڈیوز کے اعلان کر دیا ہے، ان وڈیوز کا انتخاب پاکستانی ناظرین کی جانب سے وڈیوز کو دیکھنے کے لیے صرف کیے گیے وقت، شیئر کرنے، تبصروں اور پسندیدگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔منتخب کی گئی ٹاپ 10 وڈیوز میںکمانڈر سیف گارڈ ’جنگل میں منگل‘، فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘، ’اڈاری‘ آخری قسط، کورنیٹو پاپ راک۔دیساں دا راجا (سوہنی کڑی) از قرم حسین اور کومل رضوی، ’دل لگی ‘ آخری قسط، ’ من مائل‘،مکمل، اوریجنل ساؤنڈ ٹریک، ’بن روئے‘ پہلی قسط، فلم ہومن جہاں کا گیت ’شکر ونڈاں‘ اور طاہر شاہ کا گیت’’اینجل‘‘شامل ہیں۔
یوٹیوب کی جانب سے جاری کردہ ایک اورفہرست میں درج وڈیوز میں کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن کا گیت’آفرین آفرین ‘، بھارتی فلم’باربار دیکھو‘ کا گیت کالا چشمہ، فلم سلطان کا گانا ’بے بی کوبیس پسند ہے‘، راحت فتح علی خان کاگانا ’تمہیں دل لگی‘، ’اے راہ حق کے شہیدو‘، مومنہ مستحسن اور عاصم اظہر کا ’تیرا وہ پیار‘قراۃ العین بلوچ کا گیت سائیاں، دی چین اسموکرز-کلوزر (گانا) ہالسے، راحت فتح علی خان اور امجد صابری کی قوالی رنگ اور عابدہ پروین اور علی سیٹھی کا گیت آقا شامل ہیں۔عالمی سطح پر وڈیوز اور میوزک وڈیو ز کو دیکھنے والوں کی تعداد 550ملین رہی جنہوں نے ان وڈیوز کو دیکھنے کے لیے 25 ملین گھنٹے صرف کیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔