راو لپنڈی:کسٹم نے 5 ٹرکوں سے 6 کروڑسے زائد مالیت کاسامان برآمد کرلیا

ویب ڈیسک  پير 24 دسمبر 2012
کسٹم حکام کے مطا بق علا قہ غیرسے اسمگلرز راولپنڈی میں الیکٹرونکس ،ٹی وی،کپڑے اوردیگرقیمتی اشیا ء کی اسمگلنگ کر رہے تھے فوٹو: اے ایف پی/ فائل

کسٹم حکام کے مطا بق علا قہ غیرسے اسمگلرز راولپنڈی میں الیکٹرونکس ،ٹی وی،کپڑے اوردیگرقیمتی اشیا ء کی اسمگلنگ کر رہے تھے فوٹو: اے ایف پی/ فائل

راو لپنڈی: کسٹم پولیس نےٹیکسلا میں فا ئرنگ کے تبا دلے کے بعد 5 ٹرکوں سے 6 کروڑسے زائد مالیت کاسامان برآمد کرلیا۔

کسٹم حکام کے مطا بق علا قہ غیرسے اسمگلرز راولپنڈی میں الیکٹرونکس ،ٹی وی ،کپڑے اوردیگرقیمتی اشیا ء کی اسمگلنگ کر رہے تھے کہ پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا۔اسمگلرز پولیس پرفائرنگ کرتے ہو ئے فرارہو گئےجبکہ پولیس نے ساما ن سے بھرے پانچ ٹرک قبضے میں لے لئے۔ کسٹم حکام کاکہناہےملزمان کو جلدگرفتارکرلیا جا ئے گا ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔