- صفائی و اسپرے نہ ہونے سے مچھروں کی بہتات، ملیریا، ڈنگی و چکن گونیا کے مریض بڑھ گئے
- حکومت چینی انجینئرز کو سیکیورٹی دینے میں ناکام،شہباز رانا
- حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنیکی اجازت دیدی
- 7 ارب ڈالرکیلیےIMFکی 40کڑوی شرائط پر سر تسلیم خم
- ایران کے پیٹرولیم کے شعبے پر امریکی پابندیوں میں توسیع
- محکموں میں نوکریوں کیلئے اسپورٹس کوٹے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، رانا ثنااللہ
- وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کا دورہ
- شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی
- ایس سی او اجلاس، شرپسندعناصرکوکسی قسم کارخنہ ڈالنےکی اجازت نہیں دیں گے، عطااللہ تارڑ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
- لاڑکانہ؛ کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ناکامی کا شکار، قتل واغوا کی وارداتیں عروج پر
- لاہور؛ جواری نے پیسے نہ دینے پر نابینا بھائی کو قتل کردیا
- پیپلزپارٹی سندھ کے میڈیکل ونگ کے عہدوں کیلیے امیدواروں سے درخواستیں طلب
- کراچی: بارش کے سبب ٹریفک حادثات میں متعدد زخمی
- چیف جسٹس اعلان کریں کہ آئینی ترمیم آنے یا نہ آنے پر وہ ریٹائر ہوجائیں گے، حافظ نعیم
- کراچی؛ بارش کے باعث شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات
- مجوزہ آئینی ترمیم آئین پر حملہ ہے، اپوزیشن مسترد کردے، حافظ نعیم الرحمٰن
- علی محمد خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر ڈی چوک کی احتجاجی کال کی مخالفت کردی
- ن لیگ کے مسودے میں وفاقی آئینی عدالت ہے جبکہ پی پی صوبوں میں بھی چاہتی ہے، بلاول بھٹو
- چینی شہریوں کو ہرممکن فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی، کراچی پولیس چیف
ملکی بقا کوجاگیردارانہ نظام سے خطرہ ہے، محمد شریف
حیدر آباد: متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج محمد شریف و اراکین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ نہ صرف حق پرستی کی جدوجہد کرنے والوں کی حمایت کی بلکہ اس جدوجہد میں ہر قسم کی قربانیاں بھی پیش کی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بیرونی خطرات سے زیادہ اندورنی خطرات کا سامنا ہے اور یہ خطرات موروثی سیاست ،فرسودہ نظام حکومت اور جاگیردارنہ و سرمایہ دارانہ نظام کی شکل میں ہم پر مسلط ہیں۔ انھوں نے کہا کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم ان خطرات سے ملک کو پاک کرنے کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔
انھوں نے کہاکہ الطاف حسین کی جدوجہد کا مقصد ہی ملک اور قوم کوفرسودہ نظام سے نجات دلوانا ہے اور ملک میں ایسا نظام قائم کرنا ہے جہاں تمام افراد کو یکساں حقوق حاصل ہو۔ انہوں نے کہاکہ ظلم و ناانصافی سے کوئی ملک قائم نہیں رہتے اس لئے ہمیں اپنے ملک کی بقاء و سلامتی کیلیے ملک میں رائج فرسودہ نظام کے خاتمہ کیلیے تمام محب و طن قوتوں اور لسانی بنیادوں پر تقسیم عوام کو متحد کرکے عوامی انقلاب برپاہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صرف اور صرف عوامی انقلاب ہی ملک کی بقاء وسلامتی کا ضامن ثابت ہوسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔