ہالی ووڈ فلم ’’گوئنگ ان اسٹائل‘‘ 7 اپریل کو ریلیز ہو گی

شوبز ڈیسک  پير 19 دسمبر 2016
زیچ بریف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو بینک لوٹنے کا ارادہ کرتے ہیں۔ فوٹو: نیٹ

زیچ بریف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو بینک لوٹنے کا ارادہ کرتے ہیں۔ فوٹو: نیٹ

لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’گوئنگ ان اسٹائل‘‘ 7  اپریل کو ریلیز ہو گی۔ زیچ بریف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو بینک لوٹنے کا ارادہ کرتے ہیں۔

ڈونلڈ ڈی لائن کی پروڈیو س کردہ اس فلم کی کاسٹ میں معروف اداکار مورگن فری مین کے علاوہ مائیکل کین، ایلن آرکن، جوئے کنگ، میٹ ڈیلن، این مارگریٹ اور دیگر شامل ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔