پاپ گلو کارہ ریحانہ کا اسپتال کے لیے 17 لاکھ ڈالر کا عطیہ

نیٹ نیوز  جمعرات 27 دسمبر 2012
ریحانہ نے 2012 میں پانچ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کمائے۔ فوٹو : فائل

ریحانہ نے 2012 میں پانچ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کمائے۔ فوٹو : فائل

لندن: پاپ گلوکارہ ریحانہ نے اپنے آبائی ملک باربیڈوس میں ایک اسپتال کو اپنی نانی کی یاد میں ساڑھے سترہ لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا۔

چوبیس سالہ گلوکارہ کو 2012 میں پانچ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کمانے کے بعد فوریز میگزین نے موسیقی کی دنیا میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی خواتین کی فہرست میں انھیں تیسرا درجہ دیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔