- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر
شوہر کے ساڑھی پہننے پر بیوی نے علیحدگی کی درخواست دیدی
بینگلورو: بھارت میں خاتون نے شوہر کی خواتین جیسی عادتوں سے تنگ آکر علیحدگی کی درخواست دے دی جس کے مطابق اس کا شوہر نہ صرف اس کے میک اپ کا سامان استعمال کرتا ہے بلکہ ساڑھی بھی زیب تن کرلیتا ہے۔
بھارتی شہر بنگلورو کی رہائشی 29 سالہ خاتون نے پولیس اسٹیشن میں شوہر سے علیحدگی کے لیے درخواست دی ہے جس میں خاتون کا کہنا ہے کہ وہ شوہر کے ساڑھی پہننے اورخواتین جیسی حرکتوں سے تنگ آچکی ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کو ساڑھی پہننا بہت پسند ہے اور وہ گھر میں کبھی پتلون نہیں پہنتا بلکہ رات میں میک اپ کرکے لڑکی بنا پھرتا ہے۔
درخواست میں خاتون کا کہنا تھا کہ ہم دونوں آئی ٹی کی ایک ہی کمپنی میں کام کرتے ہیں اور ایک سال قبل دونوں کے گھر والوں کی مرضی سے شادی ہوئی تھی، میرے شوہر کو عورت بننے کا شوق ہے اس لیے وہ عورتوں جیسی حرکتیں کرتا ہے اور شادی کی رات کو ہی ساڑھی پہن کر میرے سامنے آیا تھا جب کہ ہر روز کام سے واپس آنے کے بعد گھر میں ساڑھی ہی پہنے رکھتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔