نریندر مودی نے چوتھی مرتبہ گجرات کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

آن لائن  جمعرات 27 دسمبر 2012
نریندر مودی نے  تیسری مرتبہ 2007ء میں ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ فوٹو: فائل

نریندر مودی نے تیسری مرتبہ 2007ء میں ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ فوٹو: فائل

نئی دہلی: بی جے پی کے رہنما نریندر مودی نے چوتھی مرتبہ ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔

نریندر مودی نے پہلی مرتبہ 2001ء دوسری مرتبہ 2002ء اور تیسری مرتبہ 2007ء میں ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔