- موٹر وے پولیس اہل کار کو کچلنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
انجینئرنگ انسانیت کے بہبود کی راہ ہموارکرتی ہے، ڈاکٹرعبدالقدیر
کراچی: جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے کہا ہے کہ مجھے انجینئرہونے پرفخرہے کیونکہ پیشہ ورانہ انجینئرنگ انسانیت کے بہبود کی راہ ہموارکرتی ہے ،نئی اورجدید دنیا کوبنیادیں فراہم کرتی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ پاکستان کے 45ویں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب میں کیا،ڈاکٹرعبدالقدیرخان کا کہنا تھا کہ اگروہ انجینئر نہ ہوتے تووہ ایٹم بم بنانے کے اہل نہ ہوتے، آج کے انجینئر اپنی ایجادات اورتجربات کی بنا پردنیا میں سائنس کی شناخت ہیں۔
ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے کہاکہ فیڈریشن آف انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ سائوتھ ایشیا کے قیام سے دنیا میں زلزلے سے بچائوکے لیے نئے منصوبے ،خیالات اور معلومات کا تبادلہ ممکن ہوا ہے، تقریب کے آخرمیں ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے’’فیلوڈپلومہ‘‘مکمل کرنے والے انجینئرز جمشید رضوی، مظفر زبیری، سلطان محمود، ایاز مرزا ، سہیل بشیراور فرحت عدیل کو سند تفویض کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔