- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
پیرس میں پانی پرتیرتا جمنازیم
پیرس: اطالوی کمپنی نے لوگوں کو ورزش کی رغبت دلانے کے لیے ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو ان کی جسمانی مشقت سے آگے بڑھتی ہے۔
اس خوبصورت کشتی کو پیرس کے قریب دریائے سَین میں آزمایا جائے گا۔ یہ شیشے میں بند ایک چھوٹا سا جمنازیم ہے جس کے اندر ورزشی سامان ہے، مثلاً یہ ٹریڈ مل اور سائیکل وغیرہ کو چلانے سے کسی کشتی کی طرح آگے بڑھتا ہے جب کہ اس کا مقصد لوگوں میں ورزش کے متعلق دلچسپی پیدا کرنا ہے۔
کشتی 65 فٹ لمبی ہے جس میں ایک وقت میں 45 افراد آسکتے ہیں۔ اسے دریائی جمنازیم کہا گیا ہے جو انسانی قوت مثلاً ورزشی سائیکل چلانے سے آگے بڑھتا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس میں لوگ اپنی جسمانی قوت سے کشتی کو آگے لے جاتے ہیں اور لوگ اسے خود آگے بڑھتا ہوا دیکھ سکتے ہیں۔
کمپنی کے مطابق یہ ایک منفرد احساس ہے کہ لوگ اسے اپنی قوت سے دھکیلتے ہیں اور اگر مطلوبہ تعداد میں لوگ اس پر سوار نہ ہوں گے تو کشتی نما جمنازیم قابلِ تجدید توانائی مثلاً سورج کی روشنی سے آگے بڑھے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔