- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
پی ایس او: تقرریوں میں بے ضابطگی، وزارت سے رپورٹ طلب
اسلام آباد: سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل سے دو ہفتوں میں پاکستان اسٹیٹ آئل میںجنرل مینجرزکی تقرریوں اور ترقیوں کے حوالے سے بے ضابطگیوں و بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات مکمل کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایم ڈی پی ایس او نعیم یحییٰ میر نے کہا کہ وہ دہری شہریت رکھتے ہیںکسی ملک کی شہریت نہیں بلکہ اصل چیز دماغ اورتجربہ ہوتا ہے۔تیل چوری کے معاملے پرمبالغہ آرائی نہ کی جائے ،ان خیالات کااظہارانھوں نے جمعرات کو خصوصی کمیٹی کے اجلاس اوربعدازاںمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
کمیٹی کااجلاس کمیٹی کے کنوینئرسینیٹرزاہدخان کی صدارت میں ہوا۔بریفنگ میںشریک فاٹا سے تعلق رکھنے والے پی ایس اوکاایک جنرل مینجر خوداپنے ادارے کی بے قاعدگیوںاوربے ضابطگیوں کیخلا ف پھٹ پڑا،کنوینئرکمیٹی سینیٹرزاہد خان نے کہاکہ ترقیوں اورتقرریوںمیںصوبائی کوٹے کی خلاف ورزی کی گئی۔کمیٹی نے وزارت سے رپورٹ طلب کرلی ،آئی این پی کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کااجلاس چیئرپرسن سینیٹر نسرین جلیل کی زیرصدارت آج جمعہ کو ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔