- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں گاڑی پر فائرنگ، چار کسٹم اہلکار اور ایک بچی جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو نکال دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسحاق ڈار
- کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
- پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی
- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
گوجرانوالہ: کھانسی کا شربت پینے سے مزید7افرادہلاک، تعداد 39ہوگئی
گوجرانوالہ: کھانسی کا شربت بطور نشہ استعمال کرنے والے مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے ،سیرپ پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 39 ہو گئی۔
سول اسپتال میں زیرعلاج مریضوں میں سے آج 7افراد ہلاک ہوگئے جن میں زاہد ، مقبول ، سلیم،ساغر ، اللہ دتہ اور2 نامعلوم افراد شامل ہیں،اسپتال ذرائع کے مطابق 8 افراد ابھی بھی موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں ، مرنے والوں میں 4 افر د کا تعلق گرجاکھ کے علاقہ سے ہے ۔
واضح رہے گوجرانوالہ میں کل ایک اور مریض امانت اسپتال میں دم توڑ گیا تھا جب کہ کامونکی میں کھانسی کا نشہ آورشربت پینے سے علی، حسن،قیوم اورشفیق جاں بحق ہوگئے تھے۔ گوجرانوالہ اورکامونکی میں نشہ آورشربت پینے سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی تھی اور دونوں شہروں میں واقع مختلف میڈیکل اسٹوروں کو سیل بھی کر دیاگیا تھا۔
ڈی سی اوگوجرانوالہ نجم احمد نے میڈیا کو بتا یا تھا کہ بختے والا میں میاں میڈیکل اسٹور سے متعدد کھانسی کے نشہ آورشربت کی بوتلیں قبضے میں لے کر تجزیہ کے لئے لاہور بھجوادی گئی ہیں جبکہ متعدد میڈیکل اسٹوروں کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔