- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
2016ء کیمرے کی آنکھ سے
کہا جاتا ہے کہ تصویر خود ایک کہانی ہوتی ہے اسی لئے محاورہ ’’منہ بولتی تصویر‘‘ زبان زدہ عام ہوا جس کا مطلب ہے کہ تصویر کو دیکھ کر ہی تمام بیتی کا علم ہو جاتا ہے۔کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کی جانے والی تصاویر کا یہ کمال ہوتا ہے کہ اس میں لمحے گویا منجمد ہو جاتے ہیں۔ اور یہی فوٹو گرافر کا کمال ہوتا ہے کہ وہ وقت کے کس حصے کو محفوظ کرتا ہے۔ اسے اس انتخاب میں جتنی زیادہ مھارت ہ گی وہ اتنے ہی اوج کمال تک پہنچے گا۔
یہاں پر2016ء کے بین الاقوامی مقابلوں میں انعام پانے والی تصاویر کا انتخاب پیش کیا جا رہا ہے۔ ان تصاویر میں وائلڈ لائف، صحافتی قدروقیمت اور انسانی المیوں کو اجاگر کیا گیا۔ یہ تصاویر جہاں فوٹو گرافرز کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں، وہیں ان کی سوچ کی بھی عکاس ہیں جو انسانی دل و دماغ پر گہرا تاثر چھوڑتی ہیں۔
عراق کے علاقے رمادی میں بمباری سے معذور ہونے والا بچہ، پس منظر میں تباہ شدہ عمارات
امریکا کے یلوسٹون پارک میں ریچھ کوئوں سے اپنا شکار بچانے کی کوشش کررہا ہے
خبر کے شعبے میںدوسرا انعام پانے والی تصویر، شام میں جاری خانہ جنگی میں حکومت کی جانب سے اندھی طاقت کا استعمال ہر لمحہ المیوں کوجنم دے رہا ہے، دوما شہر میں سرکاری حملے میں ہلاک ہونے والا بچہ
عوام الناس کے شعبے میں تیسرا انعام پانے والی تصویر، لبنان کی وادیٔ بقاء میں قائم مہاجر کیمپ میں ایک متاثرہ شامی خاندان تصویر بنوا رہا ہے۔ تصویر میں خالی کرسی گھر کے ایسے رُکن کی یاد دلا رہی ہے جو ہلاک ہوچکا یا پھرلاپتہ ہے
خبر کے شعبے میں پہلا انعام حاصل کرنے والی تصویر، شام کی خانہ جنگی میں جھلسنے والے کرد جنگجو کا علاج، پس منظر میں اسیرکرد رہنما عبداللہ اوکاسن کا پوسٹر نظر آرہا ہے
جنگلی حیات کے شعبے میں دوسرا انعام پانے والی تصویر۔ غوطہ خور ایک وہیل اوراُس کے نومولود بچے کا مشاہدہ کرنے میں مصروف ہیں
عوامی مسائل کے شعبے میں دوسرا انعام حاصل کرنے والی تصویر، سوڈان حکومت کیجانب سے برگو کے علاقے میں گرائے جانے والے بم سے جھلسنے والی بچی
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔