- کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس ڈیڑھ ماہ بعد بحال
- ملتان ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
- روس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
- وزیراعظم کی دکی میں کان کنوں پردہشت گرد حملے کی مذمت
- دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی
- قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، طلبا زخمی
- سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروم
- کم کھانے اور زندگی کے دورانیے کے درمیان اہم تعلق کا انکشاف
- امریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا انداز
- شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن، ماہرین کا انتباہ
- درخت لگائیں، آلودگی مٹائیں،ثواب کمائیں
- خالقِ کائنات سے محبّت۔۔۔ !
- لاہور؛ ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا، بھاری جرمانہ عائد
- لاہور؛ لوئر مال کے علاقے میں کم سن بچے سے گولی چلنے پر ماں قتل
- پنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی، اٹلی سے 3 کم سن بچے بازیاب
- ساہیوال؛ داسو ڈیم حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت گرد فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے
- جرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی
- اے آئی کی صدی ،81 فیصد سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر لیب ہی نہیں
- خالد مقبول صدیقی کا ایم ڈی کیٹ میں مبینہ دھاندلی پر متاثرہ طلبہ کے مؤقف کی حمایت
عبدالقادر گیلانی نے بی اے کے امتحان میں جعلسازی کی
کراچی / اسلام آباد: کرپشن کیس میں تفتیش کرنے والے افسر حسین اصغر نے تحقیقاتی رپورٹ کا مراسلہ ایف آئی اے کو ارسال کردیا ہے جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی کیخلاف جعلی ڈگری اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حج کرپشن میں ملوث سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی جس ڈگری پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں وہ جعلی ہے، بی اے کے پرچوں میں انھوں نے امتحانی سینٹر تبدیل کیا تھا اور ان کے پرچے تین دیگر افراد نے دیے اور تینوں پرچوں میں تحریر مختلف ہے۔ بی اے کے کاغذات جو جمع کرائے گئے تھے اس کی تصدیق کرنے والے افسر نے کہا ہے کہ یہ ان کی تصدیق نہیںے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عبدالقادر گیلانی کو ان کے دفاع میں بلایا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے لہذا عبدالقادر گیلانی کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا جائے، تحقیقاتی رپورٹ کا مراسلہ سپریم کورٹ کو بھی ارسال کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔