شاہد آفریدی کی بھارت سے وطن واپسی پر ایک صحافی سے تلخ کلامی

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 30 دسمبر 2012
شاہد آفریدی کو بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

شاہد آفریدی کو بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

کراچی: پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی بھارت سے وطن واپسی پر ایک صحافی سے تلخ کلامی ہو گئی۔

لاہور ایئرپورٹ پر ایک سوال پر انھوں نے اظہار ناراضی کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کے زمانے کی کرکٹ نہیں،آج کے دور کے ٹی ٹوئنٹی میچز ہیں ، پہلے اپنا لہجہ درست کریں اور پھر کچھ پوچھیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔