بچپن میں بچھڑنے والی دو چینی بہنیں 10سال بعد مل گئیں

آن لائن  جمعـء 13 جنوری 2017
امریکا کے ایک پروگرام میں دونوں دس سال بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملیں۔ فوٹو: نیٹ

امریکا کے ایک پروگرام میں دونوں دس سال بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملیں۔ فوٹو: نیٹ

واشنگٹن: چپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں 10سال بعد مل گئیں۔

امریکی پروگرام میں جذباتی ملاپ نے دیکھنے والوں کو ابدیدہ کردیا۔ امریکا کے دو مختلف خاندانوں نے دونوں چینی بہنوں کو شیرخوارگی میں گود لیا تھا جب کہ گریسی رینز بیری واشنگٹن میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھیں۔

فیس بک پر بچپن کی تصویر دیکھنے پر دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں معلوم ہوا اور کچھ کوشش کے بعد امریکا کے ایک پروگرام میں دونوں دس سال بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔