صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ 31 مارچ کو ریلیز ہوگی

این این آئی  منگل 17 جنوری 2017
فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو : فائل

فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو : فائل

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا آغاز کریں گی۔ فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

صبا قمر اور عرفان خان کی فلم رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے جس میں دونوں اداکار میاں بیوی کے کردار میں نظر آئیں گے جس کی ہدایتکاری کے فرائض ساکیت چوہدری نے سر انجام دیے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔