کیربری نے کینسر کو شکست دینے کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کردیا

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 21 جنوری 2017
مائیکل کیربری گذشتہ جولائی میں ٹیومر کی تشخیص کے بعد 2016 سیزن کا دوسرا حصہ نہیں کھیل پائے تھے ۔ فوٹو فائل

مائیکل کیربری گذشتہ جولائی میں ٹیومر کی تشخیص کے بعد 2016 سیزن کا دوسرا حصہ نہیں کھیل پائے تھے ۔ فوٹو فائل

 لندن: انگلینڈ کے سابق اوپنر مائیکل کیربری نے کینسر کو شکست دینے کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :کینسرکےعلاج کے بعد اعتماد بڑھایا گیا

مائیکل کیربری گذشتہ جولائی میں ٹیومر کی تشخیص کے بعد 2016 سیزن کا دوسرا حصہ نہیں کھیل پائے تھے۔ ہیمپشائر کے ڈائریکٹر کرکٹ جائلز وائٹ نے کہاکہ مائیکل بہت ہی اچھے جا رہے ہیں، انھیں ایک بار پھر نیٹس میں دیکھناخوش کن ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔