معروف اداکار ہمایوں سعید کے والد انتقال کرگئے

ویب ڈیسک  اتوار 22 جنوری 2017
محمد سعید کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ فوٹو : فائل

محمد سعید کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ فوٹو : فائل

 کراچی: پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید کے والد انتقال کرگئے۔

معروف پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید کے والد محمد سعید کراچی میں انتقال کرگئے، محمد سعید کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد سعید کی عمر 80 سال تھی جب کہ ان کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اداکی جائے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔