نواب شاہ کا پی ایم سی چوک ضلعی انتظامیہ کے درد سر بن گیا ہے یہاں سیاسی کارکنوں کے درمیان ہمیشہ تصادم کا خطرہ رہتا ہے۔