کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرتی ،کرسٹن اسٹیورٹ

نیٹ نیوز  منگل 1 جنوری 2013
جو لوگ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں وہی کامیاب بھی ہوتے ہیں،کرسٹین اسٹیورٹ۔ فوٹو : فائل

جو لوگ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں وہی کامیاب بھی ہوتے ہیں،کرسٹین اسٹیورٹ۔ فوٹو : فائل

لاس اینجلس:  ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ کرسٹن اسٹیورٹ نے کہا ہے کہ اپنے کام کو توجہ سے کرتی ہوں ۔

کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرتی۔ اپنے کام کو خوبی سے انجام دینے کے لیے بھرپور توجہ درکار ہوتی ہے ،اس کام کو دھیان سے کرنے کی ضرورت ہے ایک مرتبہ جو غلطی آن ایئر ہوجائے اس کی تلافی تو نہیں ہوسکتی اس غلطی سے بہرحال کچھ سبق ضرور سیکھا جاسکتا ہے جو لوگ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں وہی کامیاب بھی ہوتے ہیں۔

2

اس حوالے سے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگرآپ اداکارہ ہیں تو آپ کو اپنے کام پر تمام تر توجہ مرکوز کرنی چاہیے اور اپنے خلاف پھیلی افواہوں پر دھیان نہیں دینا چاہیے یہی کامیابی کاراز ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔