- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
لاہور: چہلم امام حسین؛ پولیس کی موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست
لاہور: پولیس نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پرموبائل سروس بند کرنےکیلئےحکومت سے درخواست کی ہے۔
پولیس نے صوبائی حکومت سے درخواست میں کہا ہے کہ صبح 9 بجےسےرات 12 بجے تک موبائل سروس بند کی جائے تاکہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔اس موقع کے لئے سیکیورٹی کےبھی خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ کربلا گامے شاہ اور مزار داتا دربار کے اطراف میں کنٹینرز لگا کر راستوں کو بلاک کر دیا گیا ہے، ٹکسالی چوک، اردو بازار، ضلع کچہری، گھوڑا اسپتال سمیت دیگر چوکوں میں کنٹینرز رکھے گئے ہیں اور یہاں سے صرف پیدل چلنے والوں کو آنے کا راستہ دیا گیا ہے۔
جلوس اور عرس کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ جلوس کے راستوں کو خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا ہے، جلوس اور عرس پر آنے والوں کے لئے علیحدہ علیحدہ راستے بنائے گئے ہیں۔ سکیورٹی کے لئے 6 ہزار اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جبکہ سول کپڑوں میں بھی پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔