سعودی عالم دین نے ریسلنگ کوغیراسلامی کھیل قراردیدیا

اے پی پی  جمعـء 4 جنوری 2013
انھوںنے کہا ہلاکت خیز کھیل شرعی طورپرحرام ہیںکیونکہ ان میں کھلاڑیوں کی ہڈی پسلی ٹوٹنے کاخطرہ ہوتاہے۔ فوٹو: فائل

انھوںنے کہا ہلاکت خیز کھیل شرعی طورپرحرام ہیںکیونکہ ان میں کھلاڑیوں کی ہڈی پسلی ٹوٹنے کاخطرہ ہوتاہے۔ فوٹو: فائل

جدہ: سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل کے رکن الشیخ علی الحکمی نے کہا ہے کہ ریسلنگ غیر اسلامی کھیل ہے۔

ریسلنگ کے نتیجے میں جسمانی اورذہنی معذوری پیدا ہونیکاخطرہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ کھیل مقاصدشریعت کیخلاف ہے، علامہ الحکمی کے مطابق اللہ عز وجل نے مسلمانوں کو خود اور دوسروں کو قانونی جواز کے بغیرایذا دینے سے منع کیاہے،انھوںنے کہا ہلاکت خیز کھیل شرعی طورپرحرام ہیںکیونکہ ان میں کھلاڑیوں کی ہڈی پسلی ٹوٹنے کاخطرہ ہوتاہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔