- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر نے 12 سال کی فاتح سنگاپورسے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز چھین لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
پی آئی اے کے طیارے میں فنی خرابی، ایران میں ہنگامی لینڈنگ
کرمان: پی آئی اے کے کویت سے لاہور آنے والے طیارے کو فنی خرابی کے باعث ایران کے شہر کرمان میں اتار لیا گیا۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے 206 کویت سے لاہور آرہی تھی کہ اس کے ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی جس کے بعد طیارے کو ایران کے شہر کرمان میں اتار لیا گیا، طیارے میں 183 مسافر سوار تھے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے میں فنی خرابی ٹھیک کرلی گئی ہے تاہم طیارے کوپہلے کراچی اتارا جائےگا جہاں چیک اپ کے بعد لاہوربھیجا جائےگا۔
دوسری جانب اسلام آباد میں خراب موسم کی وجہ سے بارسلونا سے اسلام آباد جانے والی پرواز کراچی اتارلی گئی جبکہ کراچی اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پرواز تین گھنٹے، برمنگھم سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے بینکاک جانے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔