- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
بلوچستان کی محرومیوں کے ازالے کیلیے اتفاق رائے سے پالیسی بنانا ہوگی، شہباز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ پورے پاکستان کیلیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، صوبے کی محرومیوں کے ازالے کیلئے قومی اتفاق رائے سے پالیسی بنانا ہوگی۔
بلوچستان کے مسائل کاحل جمہوریت میں پنہاں ہے۔وزیراعلیٰ نے ان خیالات کا اظہار بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ، سیاستدانوں، دانشوروں اور صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا۔ شہباز شریف نے سالڈویسٹ مینجمنٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے بعد پنجاب کے 5 بڑے اضلاع میں صفائی کاجدید نظام متعارف کرایاجائیگا۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری جعفر اقبال کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر انھوں نے کہاکہ اگر عام انتخابات کو التواء میں ڈالا گیا تو ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا، امپورٹڈ عناصر درآمد شدہ ایجنڈے کے تحت ناٹک رچا رہے ہیں۔ آئی این پی کے مطابق وزیراعلیٰ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر تعلیم شیخ نیہان مبارک النیہان سے ملاقات کی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔