شہید ڈی آئی جی ٹریفک مبین کوئٹہ، ایس ایس پی گوندل منڈی بہاء الدین سے تھے

نمائندہ ایکسپریس  منگل 14 فروری 2017
ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین گوجرانوالہ میں 1999 میں بطور اے ایس پی صدر تعینات رہے۔ فوٹو: فائل

ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین گوجرانوالہ میں 1999 میں بطور اے ایس پی صدر تعینات رہے۔ فوٹو: فائل

لاہور / گوجرانوالہ: دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک مبین کوئٹہ جبکہ ایس ایس پی گوندل کا تعلق منڈی بہاء الدین سے تھا۔

لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین گوجرانوالہ میں 1999 میں بطور اے ایس پی صدر تعینات رہے اس کے دوسال بعد ترقی ہوئی اورلاہور تبادلہ ہوگیا، کا آبائی گھر کوئٹہ میں ہے اور ان کا شمار دبنگ افسران میں کیا جاتا تھا جب کہ ایس ایس پی گوندل کے تعلق منڈی بہاء الدین سے تھا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔