- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن
- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
- درآمدات پر پابندی غلط فیصلہ تھا، وزیر تجارت کا اعتراف
- اسٹیٹ بینک کی IFRS9 کے نفاذ کیلیے حتمی ہدایات جاری
- منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری
- زمینی ممالیوں کی نصف اقسام کے جسموں میں پلاسٹک کا انکشاف
- برآمدی شعبوں کا سپر ٹیکس فی الفور واپس لینے کا مطالبہ
- تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت کا فیصلہ
- عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا
- ایشیاکپ: سری لنکا میزبانی کو تیار، ایونٹ 27 اگست سے شروع ہونے کا امکان
- پاکستان کے ٹاپ پر پہنچنے کا راستہ بے حد دشوار
- تخریب کاری کے خدشے پر ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن
اداکار شکیل کی 19سال بعد سلور اسکرین پر واپسی

سینئر اداکار کو اب 19سال بعد ہدایتکار خالد خان نے فلم ’’زہرعشق‘‘ میں سائن کیا ہے۔ فوٹو: نیٹ
لاہور: سنیئر اداکار شکیل کی 19سال بعد پردہ اسکرین پر واپسی ہوگئی۔
اداکار شکیل نے 1966 میں فلم ’’ہونہار‘‘ سے ڈبیو کیا جس کے بعد انھوں 1981 تک ’’جوش انتقام‘‘، ’’ناخدا‘‘، ’’داستان‘‘ ،’’انسان اور گدھا‘‘ ،’’بادل اور بجلی‘‘، ’’جی دار‘‘ فلموں میں کیا۔ بعدازاں 17سال کے طویل وقفہ کے بعد ’’جناح ‘‘ فلم میں وزیراعظم لیاقت علی خان کا کردار کیا۔
سینئر اداکار کو اب 19سال بعد ہدایتکار خالد خان نے فلم ’’زہرعشق‘‘ میں سائن کیا ہے جس میں ٹی وی اداکار شبیر جان بھی ڈبیو کر رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں اسد زمان خان، مائرہ خان، ثنا اور ٹیپو شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔