- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
کراچی میں قیوم آباد چورنگی پرٹرالر نے 3 افراد کو کچل ڈالا
کراچی: قیوم آباد چورنگی پر کنٹینر ٹرالر فٹ پاتھ پر چڑھنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کے پی ٹی انٹرچینج کے نیچے کنٹینر ٹرالر بے قابوہوکر فٹ پاتھ پرچڑھ گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک اورزخمی دم توڑ گیا۔
پولس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک معذورخاتون بھی شامل ہے، زخمی ہونے والے 2 بچوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کردیا ہے تاہم ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعے کے بعد ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا ہے تاہم اس کی گرفتاری کے لیے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری طور پر ڈرائیور کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔