- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
بالی ووڈ فلم ریلیز ہوتے ہی ماہرہ خان نے معاوضہ بڑھادیا
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ فلم کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بھی بڑھا دیا۔
اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’رئیس‘‘ کے بعد فلم اور ٹی وی ڈرامہ میں کام کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ کا مطالبہ کرر ہی ہیں جس پر پروڈیوسرز نے ماہرہ خان کی جگہ پر متبادل اداکاراؤں کو کاسٹ کرنا شرو ع کردیا ہے۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ کے علاوہ چند ایک ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشلز تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔
دوسری جانب سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کا حصہ بننے والے ہمارے فنکار بھول جاتے ہیں کہ انہیں اس مقام تک پہنچانے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری ہی ہے۔ انہیں اس طرح کا رویہ اپنانے کی بجائے فلم اور ٹی وی انڈسٹری کا بالی ووڈ سے موازانہ کرنے کی بجائے سپورٹ کرنا چاہیئے جب کہ ماضی میں بہت سے اسٹارز کا کیرئیر ایسے رویے کی وجہ سے شوبز انڈسٹری مین سٹریم سے آوٹ ہوکر گمنامی میں جاچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔