- جسٹس بابر ستار پر الزامات ہیں تو کلیئر کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
چھچھورا کہنے کے بعد صبا قمرنے سلومیاں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ سلمان خان نہ صرف بہت بڑے اداکار ہیں بلکہ شائستہ طبیعت کے مالک بھی ہیں۔
صبا قمر کی ویڈیو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے بالی ووڈ اداکاروں سے متعلق دلچسپ جواب دیے تھے تاہم اب ادکارہ نے وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق وضاحت پیش کردی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : صبا قمر نے سلمان خان کو چھچھورا قرار دے دیا
صبا قمر کا کہنا تھا کہ نجی ٹی وی پر چلنے والا مارننگ شو ایک مزاحیہ انداز کا پروگرام ہے جہاں اداکاروں سے مزاحیہ سوالات کیے جاتے ہیں اور اس کا جواب بھی اسی انداز میں دیا جاتا ہے لہذا پروگرام میں جو کچھ کہا وہ صرف ایک تفریح تھی لیکن بھارتی فلم انڈسٹری سے مجھے بہت زیادہ محبت ہے اور میں بالی ووڈ انڈسٹری کی بہت ذیادہ عزت بھی کرتی ہوں جب کہ سلمان خان خود ایک بہت بڑے اداکار ہیں اور وہ انتہائی نرم مزاج اور شائستہ طبیعت کے مالک ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم کا پوسٹرجاری
واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ میں پہلی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ رواں سال مارچ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جس میں انہوں نے عرفان خان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔