- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
مادھوری کی بغیرمیک اپ تصاویر نے ان کی ڈھلتی عمر کا پول کھول دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کی بغیر میک اپ تصاویر میں بدلی شخصیت نے سب کو حیران کردیا۔
ماضی کی خوبرو اورنمبر ون اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، دھک دھک گرل کی شناخت جہاں ان کی اداکاری بنی تو وہیں ڈانس میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، مادھوری نے فنی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا لیکن شہرت فلم’’تیزاب‘‘ سے حاصل کی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابیاں حاصل کرتی چلی گئیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:فلم ’’فنا‘‘ میں عامر خان کے بیٹے کا کردار ادا کرنیوالے بچے کواب پہچاننا ناممکن
بالی ووڈ حسینہ نے اپنے دور کے ہر صف اول کے اداکار کے ساتھ کام کیا جب کہ انہوں نے بالی ووڈ کو کئی بلاک بسٹر فلمیں بھی دیں۔
ڈانسنگ کوئن 1999 میں شادی کے بعد فلم کیرئیر کو خیرباد کہہ کر امریکا منتقل ہوگئی تھیں لیکن 2011 میں بھارت واپسی پر اداکارہ نے ایک بار پھر انڈسٹری میں قدم رکھا تاہم اس بار وہ خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کرسکیں۔
ادکارہ نے چھوٹی اسکرین پربھی قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا اوراب مختلف رقص کے رئیلٹی شوز میں جج کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:ماضی کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری کو پہچاننا اب آسان نہیں
اپنی مسکراہٹ اور خوبصورتی کے حوالے سے مشہور اداکارہ کی بغیر میک اپ تصاویرسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کی بدلی شخصیت نے مداحوں کو نہ صرف حیران کردیا ہے بلکہ انہیں کسی صورت پہچاننا آسان نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔