- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم نے چارسدہ دھماکے پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں۔
وزیراعظم نواز شریف نے چارسدہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ میں کامیاب ہوں گے، حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی جب کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں ۔ وزیراعظم نوازشریف نے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہارہمدردی کی اور حملہ ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردارکو سراہتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانی لائق تحسین ہے، اہلکاروں نے قربانی دے کربڑے حادثہ سے بچا لیا۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: چارسدہ کی عدالت پر دہشتگردوں کے حملے میں 5 افراد شہید
دوسری جانب صدرمملکت ممنون حسین نے بھی چارسدہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے.
واضح رہے کہ چارسدہ میں تنگی کی تحصیل کچہری پردہشت گردوں کے حملے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ پولیس نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔