- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
بھارت میں جڑواں بچے واشنگ مشین میں گر کر ہلاک
نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے روہنی کے فلیٹ میں کمسن جڑواں بھائی واشنگ مشین میں گر کر ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے علاقے روہنی میں 3 سالہ جڑواں بھائی لکش اور نیشو گھر میں واشنگ مشین میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ جڑواں بچوں کی ماں راکھی گھر پرکپڑے دھونے کے دوران کچھ دیرکے لیے باہرسودا لینے گئی اور جب راکھی محض 5 سے 6 منٹ بعد واپس آئی تو اسے بچے نظر نہ آئے جس کے بعد راکھی اور شوہر رویندر نے بچوں کی تلاش شروع کی تو دونوں بچے واشنگ مشین میں موجود پانی میں ڈوبے ہوئے تھے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: فرانس میں باپ نے شرارتوں پر بیٹے کو واشنگ مشین میں ڈال کر مار دیا
والدین بچوں کو فوری طورپراسپتال لے کرگئے جہاں ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ بچوں کی موت ڈوبنے سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہرپہلو سے تحقیقات شروع کردی ہے جب کہ بظاہرایسا لگتا ہے کہ بچے کھیلتے ہوئے واشنگ مشین کے اندر گرے جس کے باعث دونوں کی موت واقع ہو گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔