- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
وزرا اور پارلیمنٹیرین بھی لین بنائیں اورٹکٹ کٹائیں
لاہور: حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے وزرا اور ارکان اسمبلی کو مفت پاس نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام پارلیمنٹیرینز اور اراکین صوبائی اسمبلی میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹ خریدیں۔
لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے انعقاد کا جیسے ہی اعلان ہوا اسی کے ساتھ پارلیمنٹیرینز اور وزراء کی جانب سے میچ کے مفت پاس حاصل کرنے کے لیے سفارشیں لگانے کا سلسلہ شروع ہوگیا بالخصوص پنجاب اسمبلی ارکان اور صوبائی وزراکی جانب سے گورنر اور وزیراعظم ہاؤس میں پی ایس ایل کے فائنل کا مفت پاس حاصل کرنے کے لیے سر توڑ کوششیں شروع کردی گئیں لیکن ارکان اسمبلی اور پارلیمنٹیرینز کی تمام محنت اس وقت رائیگاں چلی گئیں جب حکومت کی جانب سے مفت پاس نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ فائنل میچ کے پاسز صرف صدر، وزیراعظم، گورنر اور وزرائےاعلیٰ کو دیے جائیں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : آفریدی کے دل میں لاہور میں الوداعی میچ کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے بھی مفت پاسز نہ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی فیصلہ کے حوالے سے تمام صوبائی اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرین کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ انہیں مفت پاس نہیں ملیں گے لہذا پی ایس ایل فائنل ٹکٹ خرید کردیکھا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔