- پارک لین ریفرنس سماعت؛ آصف زرداری کو اب صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، وکلا
- انسداد انتہا پسندی؛ پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیے
- خواتین کے حقوق کا بہانہ؛ آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز کھیلنے سے انکار
- کراچی؛ ایل پی جی کی دکان پر افطار کے وقت ڈکیتی، فوٹیج سامنے آ گئی
- پی ٹی آئی کا اسلام میں جلسے کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع
- پاک فوج میں بھرتی کیپٹن سمیت افغان شہریوں کو برطرف کیا گیا، وزیر دفاع
- الشفا اسپتال پر اسرائیلی حملے میں غزہ کے پولیس چیف شہید
- حماس سے لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ مجموعی تعداد 250 ہوگئی
- پی ایس ایل9 فائنل؛ عماد وسیم نے کیا تاریخ رقم کی؟
- پی ایس ایل9؛ شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا
- 5 ہزار ایکڑ پر چارے کی کاشت، سعودی کمپنی سے معاہدہ
- بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
- موبائل کی درآمدات میں 156 فیصد اضافہ
- ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہمی بند کردی
- حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
- مفت راشن اسکیم؛ عوام کی عزت نفس کا بھی خیال کیجیے
- مشفیق الرحیم، انجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا مذاق اڑانے لگے
- کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد گرفتار
- تیسرے ون ڈے میں کئی بنگلہ دیشی کرکٹرز انجرڈ ہوگئے
آئندہ پختونوں نے شکایت کی تو پنجاب کے تھانے چیک کروں گا، پرویز خٹک
نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پنجاب میں پختونوں کے ساتھ نسلی بنیادوں پرامتیازبرتااورعرصہ حیات تنگ کیاجا رہا ہے جونا قابل قبول ہے پختونوں کیخلاف کریک ڈائون اوران سے ہونے والی زیادتیاں فوری بند کی جائیں۔
نوشہرہ میں اسپیشل کمبیٹ یونٹ اور تیرہویں ایلیٹ فورس کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب اورمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کی ساری قومیتیں یکساں محب وطن ہیں اورہم ساری قومیتوں کو پاکستانی سمجھتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہوقت ملا تو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور جائوں گا۔ آئندہ پختونوں کیخلاف کارروائی کی شکایت ملی تو خود پنجاب کے تھانے چیک کرونگا۔
فائنل لاہور میں کرانے کے سوال پر ان کاکہنا تھا کہ اللہ خیر کرے۔ خیبر پختونخوا پولیس جب سیاسی مداخلت سے آزاد ہوئی، انھیںخود مختاری ملی اور اسے عوام کے سامنے جواب دہ بنایا گیا تو پولیس کی کارکردگی میں بہتری آئی، ہماری حکومت نے پولیس کوفعال ادارہ بنایا اورکارکردگی کے نئے معیار قائم کیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔