- اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی
- پی اسی ایل 9 فائنل؛ امریکی قونصل جنرل کی گاڑی کو نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے پر حادثہ
- کچلاک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا
- بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- آئی ایم ایف کو سیاست کےلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، فیصل واوڈا
- چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلیے ’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘ ایوارڈ
- پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع
- پاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیا
- موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 سے 17 سالہ چار لڑکے گرفتار
- جوگنگ کے سبب لوگوں کا مزاج مزید غصیلا ہوسکتا ہے، تحقیق
- متنازع بیان دینے پر شیر افضل مروت کی کور کمیٹی سے معذرت
- امریکی سفیر کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں
- پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگ لی
- کراچی میں منگل کو موسم گرم، بدھ کو صاف و جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی
- انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا
- دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکش
- سورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل مختلف کیوں ہوتا ہے؟
- پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، دفتر خارجہ
- رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیں
- گستاخی کے شبے پر ٹیچر کا قتل: دو خواتین کو سزائے موت، ایک کو عمر قید
مہیش اورعالیہ بھٹ کو بھتہ نہ دینے پرقتل کی دھمکی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار مہیش بھٹ سے نامعلوم ٹیلیفون کال پر 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا گیا ہے اور نہ دینے کی صورت میں ان کی اداکارہ بیٹی عالیہ بھٹ اور بیوی سونی رازدان کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ ہدایتکارمہیش بھٹ کوایک نامعلوم شخص کی جانب سے فون کال آئی جس میں ہدایتکارسے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا گیا ہے۔ ٹیلیفون پرنامعلوم شخص نے بھارتی شہر لکھنو کے ایک بینک میں بتائی گئی رقم جمع نہ کرانے کی صورت میں ناصرف مہیش بھٹ بلکہ ان کی اداکارہ بیٹی عالیہ اوربیوی سونی رزدان کو بھی قتل کرنے کی دھمکی دی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: عالیہ نے والد مہیش بھٹ کو جھوٹا قرار دے دیا
ابتدا میں مہیش بھٹ نے دھمکی آمیز کال پراتنی توجہ نہ دی تاہم بعد میں ٹیلی فون، ایس ایم ایس اور واٹس ایپ پر بھی اسی قسم کے مطالبات دہرائے گئے، جس کے بعد انہوں نے ممبئی کے جوہو پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرادی ہے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:پاکستان آنے کا بہانہ ڈھونڈتا رہتاہوں، مہیش بھٹ
دوسری جانب ہدایتکارمہیش بھٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمہاراشٹرا اوراتر پردیش کی پولیس کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ مسئلہ شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس نے اسے ختم کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔