- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
پاک بھارت بہتر تعلقات کے لیے گیت ’’اک مٹی‘‘ مقبول ہوگیا
لاہور: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار، میوزک کمپوزر اور ارینجر ہیری آنند نے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے تیار کردہ گیت ’’اک مٹی‘‘ نے میوزک چینل چارٹ اور سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔
اس گیت کوبالی ووڈ کے پلے بیک سنگر اور کمپوزر انکت تیواڑی نے پنجابی زبان میں ریکارڈ کروایا تھا تاہم اس گیت کے وڈیو کوسوشل میڈیا پردیکھنے والوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہورہا ہے۔
گیت کے کمپوزر اور شاعر ہیری آنند نے اس سلسلے میں’’ایکسپریس‘‘ کوخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری توقعات سے بڑھ کراچھا رسپانس سامنے آرہا ہے۔ دیارغیرمیں بسنے والے پاکستانی اورہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں میں بڑھتی نفرت کی دیواروں کوگرانے اوران میں کمی لانے کے لیے ایسے ہی ایک گیت کی ضرورت تھی۔ میں خود بھی اس حوالے سے خاصا پریشان رہتا تھا اوراچانک ایک رات میں اپنے گھرپربیٹھا تھا کہ میرے زہن میں خود بخود اس گیت کے بول آنے لگے، جن کومیں نے اپنی ڈائری میں لکھا اورپھراس گیت کوبطورمشن ریکارڈکرنے کی ٹھانی۔
ہری آنند نے کہا کہ پاکستان اور بھارت پڑوسی ہیں اوریہاں پربسنے والے لوگ ایک دوسرے سے پیارکرتے ہیں، اسی پیار اور بھائی چارے کو قائم رکھنے کے لیے میں نے ایک کوشش کی ہے اورمجھے امید ہے کہ اس کی بدولت دونوں ملکوں کے تعلقات بہتراورمستحکم ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔