- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
انعم الحق نے لاہور جانے کیلیے بنگلہ دیشی بورڈ سے این او سی مانگ لیا
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے ’سابق‘ اوپنر انعم الحق نے پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل کھیلنے کیلیے اپنے بورڈ سے این اوسی مانگ لیا۔
بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہاکہ پی ایس ایل حکام اور بیٹسمین انعم الحق نے این اوسی کیلیے رابطہ کیا ہے، چونکہ اب اس میں بہت کم وقت ہے اس لیے ہم جلد ہی فیصلہ کریں گے۔
دوسری جانب ایک اور سابق بنگلہ دیشی پلیئر شہریار نفیس کے بارے میں بھی یہ کہا جارہا تھا کہ ان سے بھی پی ایس ایل فائنل میں کھیلنے کیلیے رابطہ کیا گیا، مگر انھوں نے اس کی تصدیق نہیں کی۔
واضح رہے کہ انعم الحق نے آخری مرتبہ اپنے ملک کی نمائندگی 2015 میں زمبابوے کیخلاف ٹوئنٹی 20 میچ میں کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔