- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
عمران خان کی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور آنے سے معذرت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل فائنل کی دعوت ملنے کے باوجود لاہور آنے سے معذرت کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمران خان کو پی ایس ایل فائنل کے لیے مدعو کیا گیا ہے جس کا چیرمین پی ٹی آئی نے دعوت نامہ موصول ہونے کی بھی تصدیق کردی ہے تاہم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں مدعو کرنے پر چیرمین پی سی بی کا مشکور ہوں لیکن میچ دیکھنے کے لیے لاہور آنے سے قاصر ہوں مگر میری نیک تمنائیں کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :پی ایس ایل فائنل کے لئے عمران خان کی دلچسپ خواہش
عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے کامیاب اور محفوظ انعقاد کے لیے دعاگو ہوں اور امید کرتا ہوں کہ شائقین کرکٹ کو ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :کرفیو لگا کر عراق اور شام میں بھی میچز کرائے جاسکتے ہیں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔