- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کالا شاہ کاکو میں کالج طالبات کی وین پر فائرنگ
کالا شاہ کاکو: نجی کالج کی طالبات کی وین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے گاڑی سے شیشے ٹوٹ گئے تاہم تمام طالبات محفوظ رہیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کالا شاہ کاکو میں نجی کالج کی وین پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم واقعے میں تمام طالبات محفوظ رہیں۔ واقعے کے بعد متاثرہ طالبات کے والدین کی جانب سے جی ٹی روڈ پراحتجاج کیا گیا جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ والدین نے مطالبہ کیا کہ آئندہ اس طرح کے کسی بھی واقعہ کے نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی جائے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کالج وین مرید کے سے پنجاب کالج شاہدرہ کے لیے جارہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، نامعلوم افراد نے 3 روز قبل بھی وین کے ڈرائیور کو زدوکوب کیا تھا اوردھمکیاں بھی دیں تھیں تاہم کالج انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا تھا، واقعہ کا مقدمہ کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔