- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
- 'ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ' علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
متحدہ کے 12 ممبر قومی و صوبائی اسمبلی ہمارے پاس آنے کو تیار ہیں، مصطفیٰ کمال
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے 12 ایم پی ایز اور ایم این ایز ہمارے پاس آنے کے لیے تیار ہیں لیکن فاروق ستار انہیں اسٹیبلشمنٹ سے ڈرا رہے ہیں۔
کراچی میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 12 ایم پی ایز اور ایم این ایز ہمارے پاس پی ایس پی میں آنے کے لئے تیار ہیں لیکن فاروق ستار انہیں اسٹیبلشمنٹ سے ڈرا رہے ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے سوال کیا کہ جب ای سی ایل میں فاروق ستار کا نام آگیا ہے تو کون سی طاقت ہے جوانہیں گرفتار کرنے سے روک رہی ہے، یہ لوگ کہہ رہے ہیں ہم نے مہاجروں کو تقسیم کیا، میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں تسلیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہاجروں کا رونا رونے والے خود ان کے سب سے بڑے دشمن ہیں، اگلے 6 مہینوں میں کلین سوئپ کردوں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔