- نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والا امریکی سفارت کار بلیک لسٹ
- تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
- کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج
- عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات
- میری مرضی اور شانہ بہ شانہ
- حنا ربانی کھر اور ان کے والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج
- فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد
- یورینس نظامِ شمسی کا سب سے ’بدبودار‘ سیارہ ہے، ماہرین
- نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی
- بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش
- آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع
- مانع حمل ادویہ سے خواتین کے دماغ سکڑنے کا انکشاف
- مشتاق اور ثقلین نظرانداز، سری لنکا نے پیٹرسلیپ کو کیمپ میں بلا لیا
- کرکٹ میں چیٹنگ؛ آئی سی سی کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، نجم سیٹھی
- ہاشم آملا نے ملکی ایوارڈ حاصل کرلیا
- ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھرسکے
- راشد خان بھی ٹوئنٹی 20 میچ کے لیے ورلڈ الیون کا حصہ بن گئے
- وہاب ریاض سرجری کے سبب پاکستان کپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے
- ہارٹ ٹرانسپلانٹ؛ منصور احمد نے بھارت سے مدد مانگ لی
- ٹرینٹ بولٹ کے حیران کن کیچ کی ویڈیو وائرل ہو گئی
برطانوی تاریخ کی کم عمر ترین لڑکی کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

قانونی مسائل کے باعث بچی کا نام ظاہرنہیں کیا گیا جب کہ لڑکے کے بارے میں پولیس تحقیقات کر رہی ہے،فوٹو:فائل
لندن: برطانیہ میں 11 سالہ لڑکی کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے جسے برطانوی تاریخ میں سب سے کم عمر حاملہ لڑکی قرار دیا جا رہا ہے۔
برطانوی تاریخ میں پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو گئی ہے جو جلد بچے کی ماں بھی بننے والی ہے، بچے کی پیدائش کے بعد لڑکی کو کم عمر ترین ماں بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو جائے گا۔ قانونی مسائل کے باعث بچی کا نام ظاہرنہیں کیا گیا جب کہ لڑکے کے بارے میں پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: 12 سالہ لڑکی اور13 سال کا لڑکا برطانوی تاریخ کے کم عمرترین والدین
واضح رہے کہ 3 سال قبل بھی برطانیہ میں 12 سالہ لڑکی اور13 سالہ لڑکے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تھی جو پرائمری اسکول میں زیرتعلیم تھے جنہیں کم ترین والدین ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔