- آن لائن ٹیکسی سروس ‘ کریم‘ کے ملازمین اور صارفین کا ڈیٹا چوری
- ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
- بھارتی نومسلم خاتون کے ویزا میں 6 ماہ کی توسیع
- طیبہ تشدد کیس؛ سابق جج راجا خرم اور اہلیہ ماہین کی سزا معطل
- بھارتی نائب صدر نے چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی قرارداد مسترد کردی
- چینی پروانہ سرگودھا کی ’’شمع‘‘ بیاہ کر لے گیا
- چیف جسٹس کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، خورشید شاہ
- علی ظفر یا میشا شفیع نہیں، جنسی ہراسانی اصل مسئلہ ہے
- پیرس اور برسلز حملے کے ملزم صالح عبد السلام کو 20 سال قید
- ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر رئیس مما کے سنسنی خیز انکشافات
- قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری
- اسلام آباد میں ایک سب انسپکٹر ایسا ہے جو آئی جی کا تبادلہ کراتا ہے، ہائیکورٹ
- کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی ، پارہ 39 ڈگری کو چھو گیا
- ’’اوپر والے‘‘ سے میرا مطلب عمران خان تھے، پرویز خٹک کی وضاحت
- سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل مار گرایا
- امریکا میں ریسٹورینٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
- کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم
- نائب امریکی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان؛ کرنل جوزف کے معاملے پر بات چیت
- سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم
- لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ
لاہور کے علاقے دروغاوالہ میں گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 4 افراد زخمی

دھماکے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ گھر کی دیواروں کو بھی جزوی نقصان پہنچا، فوٹو؛ فائل
لاہور: دروغاوالہ میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے دروغاوالہ میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، سلنڈر دھماکے کی آواز سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ واقعے کے نتیجے میں گھر میں موجود 4 افراد زخمی ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے دیواروں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔