- وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلیے عزم کا اظہار
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کا علم ہوتا تو بدلہ ضرور لیتا، ذوالفقارمرزا
کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ اگر مجھے بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کا علم ہوتا تو ان سے بدلہ ضرور لیتا۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقارمرزا نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کے حوالے سے میرے بیان کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا، بینظیر کے قاتلوں کے بارے میں اللہ ہی جانتا ہے، مجھے پتہ چلتا تو بدلہ ضرور لیتا، جس قاتل کا نام لیا گیا ہے وہ بے نظیر کے قتل سے پہلے ساؤتھ افریقہ میں مارا جا چکا تھا۔
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کی جانب سے دھواں دھاربیانات پرذوالفقار مرزا نے کہا کہ آج کل آصف زرداری اپنے انٹرویوز میں اداروں اورحکومت کو دھمکیاں دے رہے ہیں، اس سے آصف زرداری لوگوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بالکل ٹھیک ٹھاک اور لڑائی کے موڈ میں ہیں، اب عوام کے ردعمل سے پتہ چلے گا کہ آصف زرداری مضبوط ہیں یا نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔