- دوسرا ون ڈے: نیدر لینڈز کا پاکستان کیخلاف بیتنگ کا فیصلہ
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کیس میں آئی جی کو فوری طلب کرلیا
- ٹوئٹر پر تنقید، سعودی عرب میں خاتون کو 34 سال قید کی سزا
- شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
- حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی مؤخر
- امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- کراچی سے لاہور جانے والی لڑکی کے اغوا کا مقدمہ ختم کرنے درخواست مسترد
- کراچی سے حیدآباد جانے والی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 7 افراد لاپتہ
- تیزگام میں مجرے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس
- بلوچستان میں سیلاب سے یکم جون تا 16اگست جاں بحق افراد کی تعداد 202ہوگئی
- حکمرانوں نے نوٹ بینک کے لئے ووٹ بینک قربان کردیا، شیخ رشید
- مینوفیکچررز پر اسپیشل انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور
- سی پیک، اگلے مرحلے پر عملدرآمد کی تیاری شروع کردی‘ وزیراعظم
- وزیراعظم نے چین کی رضا مندی سے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی
- الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
- پاکستان سے میچ بھارت کے اعصاب پر سوار
- بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی
- محمد حسنین کا معاملہ، آئی سی سی کی خاموشی پرشور مچنے لگا
- پاکستان اور نیدر لینڈز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
- پی ایس ایل 2025؛ شیڈول براہ راست آئی پی ایل سے متصادم
پاکستان میں پہلی بار’’بولڈ مین ایوارڈ‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا

قابلِ فخر مردوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں، فیصل منشی، بہترین کاوش ہے، حسن رضوی۔ فوٹو: فائل
کراچی: پاکستان میں پہلی بار ’’مرد ایوارڈز‘‘ کا انعقاد کیا جارہا ہے تاہم ان ایوارڈز کے ذریعہ ان تمام فرزند پاکستان کو اعزازت سے نوازا جائے گا جو اپنی انتھک محنت اور قابلیت سے نہ صرف اپنا بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کررہے ہیں۔
بولڈ مین ایورڈز کے سربراہ فیصل منشی نے کہا کہ ان ایوارڈز کے ذریعہ ہم ان مردوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں جوکہ ہمارے لیے باعث فخر ہیں اور دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں، اس بار ہم ایوارڈز کو ڈیجیٹل پلٹ فارم پر متعارف کروارہے ہیں کیونکہ یہ پہلی بار ہورہے ہیں۔
دوسری جانب ایوارڈز کے منتظم حسن رضوی نے کہا کہ خواتین کی محنت اور جذبہ کو بہت سراہا جاتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ نصف آبادی پر مشتمل مردوں کی محنت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا جو کہ مختلف شعبوں میں پاکستان کا سر فخر سے اونچا کررہے ہیں، یہ ایوارڈز اس سلسلے میں بہترین کاوش ہیں، اس کے علاوہ اداکار فواد خان برینڈ ایمبیسڈر ہیں۔
مذکورہ ایوارڈز میں کھیل، نیوز، کامیڈی، فیشن اور کئی دیگر کیٹگریز شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔