- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
کوہستان وڈیو اسکینڈل: 3 بھائیوں کے قتل میں ملوث 6 ملزمان بری
ایبٹ آباد: پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے کوہستان وڈیو اسکینڈل میں تین بھائیوں کے قتل میں نامزد مجرموں کو باعزت بری کرنے کا حکم دیدیا۔مقتولین کے بھائی افضل نے دعویٰ کیا تھا کہ وڈیومیں نظرآنے والی پانچوں لڑکیوں کوبھی قتل کردیا گیا ،انھوں نے قتل کی دعویداری مختصر، طاوس،شمس الدین، سعید الرحمن، ظفر الحق اور بن تازیرپر کی تھی۔
ان تین بھائیوں کا قتل یکم جنوری 2013 کو پالس کوہستان میںکیا گیا تھا۔اس تہرے قتل کے مقدمے کا ٹرائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہوا جہاں پر ایک مجرم کو سزائے موت اوردیگرپانچ ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی گئی تھیں، تمام مجرموں نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے فیصلے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میں اپیل کی تھی۔
افضل کوہستانی کا کہنا ہے کہ وہ ہائیکورٹ کے اس فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے۔کوہستان میںشادی تقریب میں بنائی گئی تصویریں اور وڈیو سامنے آنے پر مقامی مشران کے جرگہ کے فیصلے پر لڑکیوںکو قتل کیا گیا تھا،علاقہ کے نوجوان افضل کوہستانی نے مختلف فورم پر آواز اٹھائی جس پراسکے تین بھائیوں شاہ فیصل،شیر ولی اوررفیع الدین کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔